دوحہ (سچ نیوز)قطر نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر محنت یوسف محمدالعثمان فخرو نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کفیل سسٹم غلامی کے مترادف ہے اورجدیددنیامیں اس کی گنجائش نہیں، یوسف محمدالعثمان فخرو نے مزید کہا کہ 2022تک کم سے کم اجرت کانظام وضع کیاجائےگا،کفیل سسٹم میں غیرملکی محنت کش اجازت کے بغیرکام چھوڑسکتاتھا نہ ملک ،انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن نے قطرحکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے ۔
کفیل سسٹم غلامی کے مترادف ،جدیددنیامیں اس کی گنجائش نہیں،قطرکاغیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کااعلان
کفیل سسٹم غلامی کے مترادف ،جدیددنیامیں اس کی گنجائش نہیں،قطرکاغیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کااعلان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024