8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, جون 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم کھیلوں کی خبریں
      کرکٹر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

      05/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      34
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      ابوظہبی: (سچ نیوز ) قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمد حفیظ 55 ٹیسٹ میچوں میں 3644 رنز بنا چکے ہیں۔ محمدحفیظ نے ٹیسٹ کیریئر میں 10سنچریاں، 12 نصف سنچریاں بنائیں۔

      ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے خلاف محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے تھے۔پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

      محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ 15 سال ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس سفرمیں جس جس نے میری رہنمائی کی اس کا شکر گزار ہوں، اپنے تمام ساتھی کھلاڑیوں، پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

      ان کا کہنا تھا امید کرتا ہوں پاکستان ٹیم مستقبل میں بہت اچھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گی۔

      انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو آگاہ کر دیا ہے کہ اپنی تمام تر توجہ محدود اووز کی کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہتا ہوں۔

      محمد حفیظ کے ٹیسٹ کیرئیر پر ایک نظر

       سرگودھا میں 17اکتوبر 1980 کو پیدا ہونے والے محمد حفیظ نے 22 سال کی عمر میں اپنا پہلا ٹیسٹ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بنگلہ دیش کے خلاف راشد لطیف کی قیادت میں کھیلا۔ پہلی اننگز میں وہ صرف دو اور دوسری اننگز میں 50 رنز بنانے میں کامیاب رہے، اپنے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پشاور میں دائیں ہاتھ کے بلے باز نے کیرئیر کی پہلی سنچری ناٹ آوٹ 102 رنز کی شکل میں بنائی۔

      پہلی ٹیسٹ سیریز کے تین ٹیسٹ میچوں میں 214 رنز بنانے والے حفیظ کو پہلی ٹیسٹ سیریز کے بعد دوسری سیریز کھیلنے کے لیے تین سال انتظار کرنا پڑا۔ محمد حفیظ کے کیرئیر کی بہترین ٹیسٹ سیریز یو اے ای میں 15-2014 میں نیوزی لینڈ کے خلاف رہی، جہاں دو ٹیسٹ میچوں میں انہوں نے 139.33کی اوسط سے 418 رنز بنائے۔

      محمد حفیظ کا ٹیسٹ کیرئیر اتار چڑھاؤ کا شکار رہا، ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا بہترین اسکور 224 رنز رہا، یہ اسکور انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا میں اپریل 2015ء میں کھیلتے ہوئے بنایا۔

      حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 سنچریوں میں سے 9 ایشیا میں کھیلتے ہوئے اسکور کیں۔محمد حفیظ کی ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں میں سب سے عمدہ کارکردگی انگلینڈ اور سر ی لنکا کے خلاف رہی۔ انگلینڈ کے خلاف حفیظ نے 10 ٹیسٹ میچوں میں ایک سنچری کے ساتھ 767 رنز بنائے جب کہ سری لنکا کے خلاف 10 ٹیسٹ میں ایک سنچری کے ساتھ وہ 724 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔

      محمد حفیظ نے گال میں جون 2012 میں سری لنکا کے خلاف بطور کپتان واحد ٹیسٹ کھیلا، وہاں پاکستان کو 209 رنز کے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

      2003ء سے 2018ء تک محمد حفیظ کے کیرئیر کا جائزہ لیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ 100 سے زیادہ ٹیسٹ اننگز میں 10 سینچریاں اور 12 نصف سینچریاں بنانے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ایک اچھی اننگز کھیلنے کے بعد تواتر کے ساتھ مسلسل رنز بنانے میں اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں کم ہی کامیابی حاصل کی۔

      2016ء کے دورہ انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچوں کی چھ اننگز میں 102 رنز بنانے والے محمد حفیظ کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔

      اکتوبر 2018ء میں 25ماہ بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے حفیظ نے واپسی کا جشن دبئی میں آسڑیلیا کے خلاف 126 رنز کی اننگز کھیل کر منایا، البتہ اس شاندار واپسی کے بعد ان کا بیٹ رنز بنانا ہی بھول گیا، اگلی سات اننگز میں صرف 66 رنز نے ابوظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز سے پہلے ہی فیصلہ کر لیا کہ 38 برس کی عمر میں پانچ دن کی کرکٹ میں دوبارہ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی دیوانے کا خواب ہو گی۔ بولنگ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں مکمل توانائی کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو منوانے والے سابق ٹیسٹ کپتان نے شیخ زید اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن اہم پریس کانفرنس میں ٹیسٹ کرکٹ سے خود کو علیحدہ کرنے کا درست اور بروقت فیصلہ کیا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      سیمی فائنل میں دردناک شکست کے بعد روہت شرما رو پڑے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
      بین الاقوامی

      11/11/2022
      ایشیا کپ کا شیڈول جاری ، پاک بھارت ٹاکرا رواں ماہ کی کس تاریخ کو ہو گا؟
      بین الاقوامی

      ایشیا کپ کا شیڈول جاری ، پاک بھارت ٹاکرا رواں ماہ کی کس تاریخ کو ہو گا؟

      03/08/2022
      مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
      بین الاقوامی

      مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

      29/07/2022
      لاہور قلندرز کے بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے
      پاکستان

      لاہور قلندرز کے بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے

      07/06/2021
      یا محمد عامر واقعی آئی پی ایل کھیلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں؟ فاسٹ باولر کا رد عمل بھی سامنے آگیا

      17/05/2021
      سلمان بٹ کی تنقید پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان آگ بگولہ ہوگئے
      کھیلوں کی خبریں

      سلمان بٹ کی تنقید پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان آگ بگولہ ہوگئے

      17/05/2021

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In