لاہور(سچ نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت تبدیل ہوئی ہے مگر عام آدمی کے مسائل وہی ہیں ،دیکھتے ہیں حکومت ان مسائل کے حل کیلئے کتنی سرعت کا مظاہرہ کرتی ہے؟عوام اپنے مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں ،غربت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور لوڈ شیڈنگ عام آدمی کیلئے ناقابل برداشت ہوچکی ہے،جماعت اسلامی عام آدمی کے مسئلہ کو اپنا مسئلہ سمجھتی ہے،حکومت کا امتحان شروع ہوچکا ہے،25جولائی کے انتخابات پر عوام مطمئن نہیں ،بہت سارے تحفظات کے باوجود ہم عوام کے مسائل کو دور کرنے کیلئے حکومت کے ہر اچھے کام کی تحسین کریں گے،جماعت اسلامی کی ”احتساب سب کا “ تحریک جاری ہے ،کرپشن کے خاتمہ کیلئے ہم آخری حد تک جائیں گے،کرپشن کے خلاف تحریک میں جماعت اسلامی پنجاب کا نمایاں کردار ہوگا۔
کرپشن کے خاتمہ کیلئے ہم آخری حد تک جائیں گے،حکومت کو اس کے وعدے مسلسل یاد کراتے رہیں گے:سینیٹر سراج الحق
کرپشن کے خاتمہ کیلئے ہم آخری حد تک جائیں گے،حکومت کو اس کے وعدے مسلسل یاد کراتے رہیں گے:سینیٹر سراج الحق
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023