8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      کراچی کے نئے پولیس چیف نے شہریوں کی سہولت کیلئے وٹس ایپ نمبر جاری کردیا

      12/08/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      7
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      کر اچی(سچ نیوز)کراچی میں بڑھتی ہوئی سٹریٹ کرائمز  کی وارداتوں ،بھتہ خوری، قبضہ مافیا اور بعض پولیس اہلکاروں کے جرائم میں ملوث ہونے کے بعد کراچی میں نئے پولیس چیف کی تعیناتی سے شہر قائد میں ’’تبدیلی ‘‘ آنے کا امکان پیدا ہو گیا ،نئے پولیس چیف نے جرائم کی روک تھام کے لئے محکمہ پولیس سے صفائی کا آغاز کرتے ہوئے شہریوں کی سہولت کے وٹس ایپ نمبر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس کسی شخص کو ناجائز تنگ کرتی ہے تو وہ اس نمبر پر شکایات کا اندراج کرائیں ،ان کی فوری اور بر وقت مدد کی جائے گی ۔

      نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز ‘‘ ڈاکٹر امیر علی شیخ نے اپنی تعیناتی کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں سٹریٹ کرمنلز اور پولیس وردی میں چھپی کالی بھیڑوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی مدد کے لیے ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے،اب ہم خود زیادتی کا شکار ہونے والے افراد سے رابطہ کریں گے اور متاثرہ شخص کو ہمیں ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی جانب سے  روزانہ کی بنیاد پر 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا جاتا ہے تاہم ناقص پراسیکیوشن کے باعث یہ ملزمان چند روز میں عدالتوں سے ضمانت پر رہا ہوجاتے ہیں،اب ہم  اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مضبوط کیس بنایا جائے اور ان کو عدالتوں سے سزائیں دلوائی جائیں، قبضہ مافیا اور منظم جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرکے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ڈاکٹر امیر علی شیخ کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہریوں کو پولیس کے حوالے سے کئی شکایات ہیں، ان شکایات کے ازالے کے لیے ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، ہماری کوشش ہوگی کہ اب ہم خود مظلوم سے رابطہ کریں ایسا نہ ہو کہ وہ ہمیں ڈھونڈتا پھرے، جس شخص کے ساتھ زیادتی ہوگی ہم اس کو خود بتائیں گے، اس کو آگاہی فراہم کریں گے اور اس کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا۔انہوں نے شہریوں کے لیے وٹس ایپ نمبر 03435142770 جاری کرتے ہوئے اپیل کی کہ اگر پولیس کسی شخص کو ناجائز تنگ کرتی ہے تو وہ اس نمبر پر شکایات کا اندراج کرائیں، ہماری کوشش ہوگی کہ کسی شہری کو ناجائز تنگ نہ کیا جائے، اگر کسی کو پولیس کی مدد کی ضرورت ہے تو وہ بھی اس نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے، محکمہ پولیس میں 95 فیصد اچھے لوگ ہیں تاہم وہ چند پولیس اہلکار جو قبضہ مافیا اور منظم جرائم کی سرپرستی کرنے میں ملوث ہیں ان کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔یوم آزادی کے سیکیورٹی پلان کے حوالے سے امیر علی شیخ نے کہا کہ کراچی کی روشنیاں بحال ہوگئی ہیں، شہر میں یوم آزادی کے حوالے سے ابھی سے جشن کا سماں ہے، شہریوں کی خوشیوں کو خراب کرنے کے لیے دشمن تخریب کاری کی واردات کرسکتے ہیں اس کے لیے ہم نے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے، جشن آزادی کے موقع پر 13 ہزار اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گےجبکہ مزار قائد پر ایک ہزار اہلکار جبکہ سی ویو پر 550 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔انہوں نے مدد گار ہیلپ لائن 15 کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے کہا کہ شعبے میں 500 اہلکاروں کی نفری بڑھادی گئی ہے جبکہ 50 گاڑیاں اور50 موٹر سائیکلیں بھی فراہم کی گئی ہیں تاکہ شہریوں کو تسلی ہو کہ وہ 15 پر فون کریں تو پولیس اس کی کال پر فوری ایکشن لے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In