کراچی سے خبر شامل کرتے ہیں سنی تحریک کے سربراہ اور بانی سنی تحریک جناب شہیدسلیم قادری کے صاحبزادے علامہ بلال سلیم قادری کی صدارت میں قادری ہاوس میں علماء و آئمہ کنونشن منعقد کیا گیا جس میں
*دارالعلوم امجدیہ اور شہداء میلاد مسجد* کے مرکزی کنونشن کی تیاری کے سلسلے میں بلدیہ ٹاؤن سطح پر اور حالات حاضرہ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں استاد العلماء مفتی عبد اللہ نوری صاحب
مفتی ناصر خان ترابی صاحب
علامہ عبدالعزیز امجدی صاحب
علامہ علی رضا امجدی صاحب
علامہ احمد رضا مدنی صاحب
علامہ شکیل اعوان صاحب و دیگر علماء نے شرکت کی رپورٹ کامران آکبانی سچ نیوز کراچی