کراچی سے بڑی خبر جن لوگوں کے گھر ندی نالوں پر واقع ہیں انہیں گرایا جائے گا اسی حوالے سے: لیاقت آباد ایف سی ایریا کے مکینوں میں تشویش کی لہر ڈی سی سینٹرل کی جانب سے گجر نالہ کے اطراف میں بنے گھر فوری خالی کرنے کے اعلانات
جن لوگو ں کے گھر ندی نالوں پر ہیں وہ صبح 7 بجے تک خالی کر دیں ورنہ صبح سے آپ کے گھروں کو گرانے کا کام شروع کر دیا جاۓ گا لیاقت آباد ایف سی ایریا کی مساجد سے اعلانات جاری ہورہے ہیں رپورٹ کامران آکبانی سچ نیوز کراچی