کبیر والا ضلع خانیوال کے مستحق بچوں میں فری کاپیاں چوہدری رحمت علی فاونڈیشن کی طرف سے تحصیل میاں چنوں یوتھ ونگ کے صدر شاہجہاں سلیم گجر تقسیم کر رہے ہیں چوہدری رحمت علی فاونڈیشن پاکستان بھر میں فلاحی کاموں میں سب سے آگے الحمداللہ۔رپورٹ رانا طاہر روزنامہ سچ نیوز خانیوال