اسلام آباد (سچ نیوز) تجزیہ کار کاشف عباسی نے کہاہے یہ جوحمزہ شہباز کی گاڑی بات ہے ، ملاقاتیں ہوں تو اس طرح کی باتیں ہوجایا کرتی ہیں، اس وقت لوگوں کا خیال ہے کہ کچھ ہورہاہے۔جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“ میں گفتگو کرتے ہوئے کاشف عباسی نے کہا کہ یہ جوحمزہ شہباز کی گاڑی بات ہے ، ملاقاتیں ہوں تو اس طرح کی باتیں ہوجایا کرتی ہیں، اس وقت لوگوں کا خیال ہے کہ کچھ ہورہاہے، تحریک انصاف کی جانب سے یہ کوشش یہ ہے کہ جتنا اس بات کو مشہور کردیا جائے ، ان کیلئے بہتررہے گا ۔