برلن(سچ نیوز) کاریَن باؤر جرمنی کی حکمران جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی نئی لیڈر منتخب ہوگئیں۔اس سے قبل جرمن چانسلر اینگلا مرکل 18 برس تک حکمراں جماعت کی لیڈر کے منصب پر فائز رہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کاریَن باؤر کے مقابلے میں ارب پتی تاجر فریڈرچ مرز تھے، جن پر انھیں صرف 25 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی۔جانشین منتخب ہونے کے بعد کاریَن باؤر نے کہا کہ وہ ان ووٹوں کو پھر سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گی، جنھیں پارٹی گنوا چکی ہے۔کاریَن باؤر چانسلر اینگلا مرکل کی حمایت یافتہ اور وفادار سمجھی جاتی ہیں۔خیال کیا جا رہا ہے کہ کاریَن باؤر زیادہ تر چانسلر اینگلا مرکل کی پالیسیاں جاری رکھیں گی۔
کاریَن باؤر جرمنی کی حکمران جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی نئی لیڈر منتخب
کاریَن باؤر جرمنی کی حکمران جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی نئی لیڈر منتخب
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025