ممبئی(سچ نیوز) کارتک آریان کی آنایا پانڈے سے تعلقات کی خبروں نے سارہ علی خان کا دل توڑدیا ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں آج کل سارہ علی خان کے کافی چرچے ہیں، پہلے فلم کیدرناتھ اور پھر سمبا کی کامیابی نے سارہ علی خان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا ہے اسی تناظر میں کرن جوہر نے اپنے شو ’کافی ود کرن‘ میں سارہ علی خان کو مدعو کیا جس میں سارہ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کارتک آریان بہت پسند ہیں اورخواہش ہے کہ ان سے ملاقات کروں۔شو میں سارہ نے اپنی محبت کا تو اظہار کردیا لیکن بھارتی میڈیا کے مطابق کارتک آریان اور چنکی پانڈے کی بیٹی انایا پانڈے کے درمیان قربتیں بڑھ رہی ہیں اور دونوں ایک ساتھ نہ صرف متعدد پارٹیز میں دیکھے جارہے ہیں بلکہ دونوں کی خفیہ ملاقاتیں اور ساتھ گھومنا پھرنا بھی جاری ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں کی ملاقات اور تعلقات کی خبروں سے یقینی طور پر سارہ علی خان کو صدمہ پہنچا ہے اور کارتک نے ان کا دل توڑدیا ہے تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ سارہ علی خان ان خبروں پر کس طرح کا ردعمل دیتی ہیں۔
کارتک آریان نے سارہ علی خان کا دل توڑدیا، پہلے ہی کس لڑکی سے تعلق نکلا؟ خبرآگئی
کارتک آریان نے سارہ علی خان کا دل توڑدیا، پہلے ہی کس لڑکی سے تعلق نکلا؟ خبرآگئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023