ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا تبادلہ
ڈی پی او حافظ آباد تعنیات
ایڈیشنل ایس پی سیکورٹی لاہور بلال ظفر شیخ ڈی پی او چنیوٹ تعینات۔
یہ اعلی سطح کےتبادلےرات گئےکیئےگئے۔نئےڈی پی اوچنیوٹ بلال ظفرشیخ کاچنیوٹ سےگہراتعلق ہے۔لالیاں پریس کلب اورایمراچنیوٹکےاراکین نےبلال ظفرشیخ کو عہدہ سنبھالنےپرمباکبادپیش کی ہے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ