ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کے حکم پر معاشرے میں بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت ناسوروں کے خلاف فوری کاروائی

*میاں چنوں روزنامہ سچ نیوز : ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کے حکم پر معاشرے میں بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت ناسوروں کے خلاف فوری کاروائی*

رپوٹ( محمد وسیم اسلم )میاں چنوں چکنمبر 125/15L ٹِبہ میں صابر نامی لڑکے کی سات سالہ بچی صائمہ سے زیادتی کی کوشش
میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسماعیل کی پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی
بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے صابر نامی لڑکے کو گرفتار کرلیاصابر ولد عادل سکنہ پیرمحل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا گیاایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسماعیل کاکہنا تھا کہ معصوم بچوں اور بچیوں کیساتھ زیادتی کرنے والوں کے لیے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں اور ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی

Exit mobile version