: ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا پولیس لائن, خدمت مرکز اور پکار 15 کا وزٹ

: ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا پولیس لائن, خدمت مرکز اور پکار 15 کا وزٹ

چنیوٹ : ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا پولیس لائن, خدمت مرکز اور پکار 15 کا وزٹ

چنیوٹ : وزٹ کے دوران مختلف برانچوں کے ورک کا جائزہ لیا گیا

چنیوٹ : ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے خدمت مرکز میں لوگوں کے مسائل سنے

چنیوٹ : پولیس افسران و ملازمان کو خدمت خلق کو اپنا شعار بنا کر فرائض سر انجام دینے کی ہدایت

چنیوٹ : لوگوں کے مسائل کا حل اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے . ڈی پی او

چنیوٹ : پولیس افسران و جوانوں کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنائیں گے. بلال ظفر شیخ۔

ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ

Exit mobile version