ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلا ل ظفر شیخ نے تھانہ چناب نگر،چوکی چناب نگر،تھانہ کانڈیوال،چوکی عباس نگر،تھانہ لالیاں،چوکی گہلا خان،تھانہ محمد والا،چوکی شیخن کا سرپرائز وزٹ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلا ل ظفر شیخ نے تھانہ چناب نگر،چوکی چناب نگر،تھانہ کانڈیوال،چوکی عباس نگر،تھانہ لالیاں،چوکی گہلا خان،تھانہ محمد والا،چوکی شیخن کا سرپرائز وزٹ کیا

چنیوٹ :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلا ل ظفر شیخ نے تھانہ چناب نگر،چوکی چناب نگر،تھانہ کانڈیوال،چوکی عباس نگر،تھانہ لالیاں،چوکی گہلا خان،تھانہ محمد والا،چوکی شیخن کا سرپرائز وزٹ کیا

چنیوٹ :ڈی پی او نے عمارتوں،تھانہ جات کے ریکارڈ،فرنٹ ڈیسک،حوالات اور مختلف کمروں کا وزٹ کیا

چنیوٹ :ڈی پی او نے پولیس افسران و ملازمان کو خدمت خلق کو اپنا شعار بنا کرمورال بلند رکھ کراپنے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی

چنیوٹ :پولیس افسران و جوانوں کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنائیں گے

چنیوٹ : لوگوں کے مسائل کا حل اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے,ڈی پی او

چنیوٹ :تھانہ چوکیات میں آنے والے لوگوں کے مسائل شائستگی سے جلد از جلد حل کیے جائیں ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ

Exit mobile version