لاہور(سچ نیوز) احسن خان اور سونیاحسین کا ڈرامہ سیریل ’افغان سٹیرنگ‘ 19دسمبرکوآن ایئرہوگا جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اوراس کے ہدایتکار احتشام الدین عوام ہیں، احسن خان کے علاوہ مرکزی کرداروں میں احدسجل، ماوراحسین، عابدعلی، زیب رحمان، عمیررانا، مدیحہ رضوی وغیرہ شامل ہیں۔احسن خان کاکہناتھاکہ عوام یہ ڈرامہ دیکھنے کے لیے بے چین ہیں ، اس میں میرے2مختلف کردار ہیں لیکن بہت جاندار ، اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کردار میری زندگی کے یادگار کردار ہوگا۔