*چنیوٹ:*
*اراضی ریکارڈ سینٹر چنیوٹ میں رشوت کا بازار گرم*
*ا
اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لینڈ ریکارڈ بلال شامی اور وسیم عباس نے زمینی انتقال کے سلسلے میں محمد یار نیکوکارہ نامی شخص موضع ہرسہ شیخ کے رہاٸشی سے اصل سرکاری فیس کے علاوہ 35 ہزار روپے زیادہ وصول کیے*
*محمد یار کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ زیادتی کی گٸی ہے اور مجھے انصاف چاہیے ان کا مزید کہنا تھا میری محکمہ انٹی کرپشن کے سینٸر افسران سے اپیل ہے کہ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لینڈ ریکارڈ چنیوٹ بلال شامی اور وسیم عباس کو فوری گرفتار کرتے ہوے میری رقم واپس دلاٸی جاۓ اور ایسے لوگوں کو نوکری سے فارغ کیاجائے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ