کراچی (سچ نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹرابینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ عالمی ادائیگیوں کو قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ ناخوشگوار اتار چڑھاﺅ کی صورت میں مداخلت کیلئے تیار ہیں۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرابینک میں ڈالر 133 روپے 64 پیسے کا ہو گیا ہے اور اس کی وجہ عالمی ادائیگیوں کے باعث روپے کی قدر میں ہونے والی کمی ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ خام تیل کی بڑھتی قیمت امپورٹ بل میں اضافے کی وجہ بن رہی ہے جبکہ امپورٹ بل کی ادائیگیوں کے باعث روپیہ دباﺅ کا شکار ہے جس کے باعث ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک نے مزید کہا ہے کہ وہ ٹورتحال کی مسلسل کڑی نگرانی میں مصروف ہیں اور ناخوشگوار اتار چڑھاﺅ کی صورت میں مداخلت کیلئے بھی تیار ہیں۔
ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ سٹیٹ بینک نے بالآخر اس سوال کا جواب دیدیا جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا
ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ سٹیٹ بینک نے بالآخر اس سوال کا جواب دیدیا جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023