چین اور سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے خون کی برقی نالیاں تیار کی ہیں جو ایک جانب تو لچکدار ہیں تو دوسری جانب ازخود گھل کر ختم ہوجاتی ہیں، ان کی کامیاب آزمائش چوہوں پر کی گئی ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں
بیجنگ(سچ نیوز)خون کی یہ انوکھی نالیاں دھاتی پالیمر سے تیار کی ز گئی ہیں۔چوہوں پر تجربات کے حوصلہ افزا نتائج کے باوجود اس کی انسان پر آزمائش کی منزل ابھی بہت دور ہے ۔ماہرین کا اصرار ہے کہ ان برقی نالیوں کو مزید بہتربناکر اسے انسان پر بھی آزمایا جائیگا اورامیدہے کہ اس سے وہ نتائج حاصل کرلئے جائیں گے جس کیلئے محنت کی جارہی ہے۔