چین امریکہ کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مصروف عمل ہے : مائیک پنس

چین امریکہ کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مصروف عمل ہے : مائیک پنس

واشنگٹن(سچ نیوز)چین امریکہ تجارتی کشمکش میں امریکہ کی سماج دشمنی کھل کر سامنے آنے لگی ،امریکہ اپنی پالیسوں سے انحراف کرتا دکھائی دینے لگا۔امریکہ نے تجارتی جنگ میں اخلاقیات کا جنازہ نکال لیا ہے ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں امریکی نائب صدر مائیک پنس کی جانب سے چین پرتنقیدی حملہ کرتے ہوئے ایک مضمون شائع ہوا ہے ، تازہ ترین اشاعت میں لکھا گیا ہے کہ چین ایشیا، افریقہ، یورپ اور لاطینی امریکہ کو بنیادی تنصیبات کی تعمیر کیلئے جو کئی کھرب امریکی ڈالرز کا قرض فراہم کرتا ہے اس سے ترقی پذیر ممالک کیلئے قرض کا جال پھیلایا جا رہا ہے۔ مضمون میں مزید لکھا گیا ہے کہ امریکہ متعدد ممالک کیلئے چین کے اختیارا ت کا متبادل فراہم کرے گا۔

Exit mobile version