بیجنگ (سچ نیوز) چینی فوج نے ایک انتہائی آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا ہائپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل دی ایف۔17 گاڑی پر نصب انتہائی تباہ کن متعارف کرا دیا ہے، جو امریکا اور اس کے اتحادیوں کی نصب کردہ تمام میزائل شکن شیلڈز (ڈھال) کو توڑنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کچھ تجزیہ کاروں نے اس میزائل کوعلاقائی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ ہائپر سونک گائیڈ وہیکل کی وجہ سے یہ میزائل کم بلندی سے بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی کے موثر و ماہرانہ استعمال کی وجہ سے اس میزائل کی جائے وقوع کی نشاندہی انتہائی مشکل ہے۔ اس کے علاوہ ڈی ایف۔41بین براعظمی میزائل بھی پریڈ کے موقع پر پیش کیا گیا جس کی مار 12 ہزار سے 15 ہزار کلو میٹرز تک ہے۔
چینی فوج نے نیا ہائپر سونک انتہائی تباہ کن میزائل متعارف کرادیا
چینی فوج نے نیا ہائپر سونک انتہائی تباہ کن میزائل متعارف کرادیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024