بیجنگ(سچ نیوز )چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کی وجہ سے5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے نتیجے میں دھماکے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کے مطابق چانگ چِنگ شہر سے منسلک علاقے چی سیانگ میں واقع کوئلے کی کان میں اوقات کار ختم ہونے پر کان کنوں کے کان کو بند کرنے بعد دھماکہ ہوا۔تاہم پولیس کی جانب سے واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
چین، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک 3 زخمی
چین، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک 3 زخمی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025