اسلام آباد (سچ نیوز) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ چیئر مین سینٹ کی تبدیلی کے حوالے سے جو بھی جمہوری عمل ہوگا ، ساری اپوزیشن مل کر فیصلہ کرے گی ۔جیونیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اسی سال کے استاد کو ہتھکڑی لگائی جاتی ہے اورعدالت میں پیش کیا جاتا ہے ، فواد چودھری کو ابھی تک یہ یقین نہیں آیا کہ حکومت ہماری ہے ، اس وقت جو حکومت میں ہیں ان کو الزامات ہونے کے باوجود نہیں پکڑا جاتا ۔انہوں نے کہا کہ چیئر مین سینٹ کی تبدیلی کے حوالے سے جو بھی جمہوری عمل ہوگا ، ساری اپوزیشن مل کر فیصلہ کرے گی ،جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر آنے سے پہلے حکومتی وزراءکا اس حوالے سے باتیں کرنا معاملے کو مشکوک کرتاہے ، ہل میٹل اور فلیگ شپ میں کوئی فرق نہیں ہے ، ایک کیس میں بری کردیاگیا اور دوسرے میں سزا دید ی گئی ۔
چیئر مین سینٹ کی تبدیلی ، اپوزیشن مل کر فیصلہ کرے گی :سینیٹر مصدق ملک
چیئر مین سینٹ کی تبدیلی ، اپوزیشن مل کر فیصلہ کرے گی :سینیٹر مصدق ملک
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023