رپورٹ اور تصاویر محمد اسد نواز بلونیا اٹلی پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔تلاوت ملک رضا وحید نے کی۔ نعت رسول مقبول اعظم گوندل نے پیش کی۔ مقررین میں ظہیر الدین ظفران حاجی جاوید اقبال۔صفدر عباس گوندل۔حامد ناصر۔الطاف رانجھا۔ راشد بھٹی ۔مرزا خالد جاوید ۔ بلونیا سے آئے ہوئے چوہدری رزاق چھنی۔چوہدری فیصل محمود چیچی۔خان اکمل خان۔ راجہ محمد علی کشمیری۔محمد جمیل جہلمی۔چوہدری آصف رضا جنرل سیکریٹری پاک فیڈریش اٹلی۔آصف کامران گوندل۔اعظم گوندل چوہدری خالد محمود گوندل صدر مسلم لیگ ن اٹلی نے خطاب کیا آخر میں راجہ شیراز احمد نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔