چنیوٹ : ٹریفک حادثہ سے جاں بحق کانسٹیبل احسن علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نماز جنازہ میں ڈی پی او بلال ظفر شیخ سمیت پولیس افسران و ملازمان اور شہریوں کی شرکت
کانسٹیبل احسن علی کانویں والا لالیاں کے رہائشی اور پنجاب کانسٹیبلری میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے
سوگواروں میں والدہ, بیوی اور چار بہن,بھائی شامل