چنیوٹ :پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری
چنیوٹ :ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 3 ملزمان گرفتار
چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے 2 رائفلیں, 1پسٹل معہ گولیاں برآمد
چنیوٹ :ملزمان میں اکرم, اورنگزیب, شہباز,شامل
چنیوٹ :ملزمان کیخلاف کاروائیاں تھانہ رجوعہ, تھانہ چناب نگر کے علاقوں میں کی گئیں
چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری