چنیوٹ :سرگودھا روڈ اسٹیشن والا قبرستان نا معلوم شخص کی ڈیڈ باڈی برآمد
ریسکیو
چنیوٹ :اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
ریسکیو
چنیوٹ :نا معلوم شخص کی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو شفٹ کیا جارہا ھے۔نامعلوم شخص کی پہچان عمران سجادولدمحمدیعقوب عمر32 سال سکنہ محلہ لال پورہ قلعہ کالروالہ تحصیل پسرورسیالکوٹ کےنام سےہوگئی ھے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ