چنیوٹ :تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

چنیوٹ :تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

چنیوٹ :6 ملزمان گرفتار, 148 لیٹر شراب برآمد

چنیوٹ :اے ایس آئی اورنگزیب,سیف اللہ,ظفر عباس,بشیر احمد,شاہد علی نے کاروائیاں کیں

چنیوٹ :ملزمان میں قمرزمان,کامران,سجاد,صابر,فلکشیر,قیصر شامل

چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری۔

ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

Exit mobile version