چنیوٹ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام معاشرے کی اصلاح میں منبر و محراب کے کردار کے حوالے سے پیغام پاکستان سیمینار کا انعقاد سیمینار میں ضلع بھر کے جید علما کرام مشائخ عظام و ائمہ کرام کی بھر پور شرکت اس موقع پر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل اکرام الحق کی خصوصی شرکت جبکہ ڈپٹی کمشنر محمدریاض ڈی پی اور سید حسنین حیدر اور صاحبزادہ قاضی فیض رسول رضوی بھی موجود تھے اس موقع پرعلما کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری قاری اکرام الحق کے ہمراہ چیر مین پرنٹ میڈیا اقبا ل پیر زاد ہ کا گروپ فوٹو۔
ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔بیوروچیف چنیوٹ روزنامہ سچ نیوز