8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

    ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      چلاس میں طالبات کے سکول جلاناملک دشمنی پر مبنی ایجنڈا ،پاکستانی قوم اسلام کا پرامن چہرہ مسخ کرنے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دے گی:حافظ محمد سعید

      04/08/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      12
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لاہور(سچ نیوز)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ چلاس دیامر میں طالبات کے سکول جلاناملک دشمنی پر مبنی ایجنڈا ہے، اسلام اور پاکستان دشمن قوتیں وطن عزیز کو انتہاپسند معاشرے کے طور پر پیش کرنا چاہتی ہیں،پاکستانی قوم اسلام کا پرامن چہرہ مسخ کرنے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دے گی،اسلام بچیوں کی تعلیم کا سب سے بڑا علمبردار ہے،جلائے جانے والے سکولوں کی جگہ قوم کی بیٹیوں کیلئے فی الفور نئے سکول بنائے جائیں،ملی مسلم لیگ پاکستانی قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرے گی،ہر شہر میں اچھے تعلیمی اداروں کا قیام ہمارے منشور کا بنیادی حصہ ہے،مسلم حکمران قرآن کی رہنمائی میں پالیسیاں ترتیب دیں،مسلمانوں کی سیاست، معیشت و معاشرت اسلامی اصولوں کے مطابق ہونی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق جامع  قادسیہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ محمد سعید نے کہاکہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں نوجوان نسل کو تعلیم سے دور رکھنا چاہتی ہیں،بیرونی قوتوں کی کوشش ہے کہ پاکستانی معاشرے کو تعلیم دشمن کے طور پر دکھایا جائے، چلاس دیامر میں طالبات کے سکولوں پر پتھراؤ اور انہیں جلانے کے واقعات اسی مذموم منصوبہ بندی کا حصہ ہیں،پوری پاکستانی قوم اسلام اور پاکستان دشمنی پر مبنی ان واقعات کی شدید مذمت کرتی ہے،علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور اسلام نے علم کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت بیان کی ہے،طالبات کے سکولوں کو جلانے والے دشمن قوتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک میں غیر ملکی ایجنڈے کو پروان چڑھانے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قرآن ہر دور میں مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے، اسلام کے احکامات آج بھی مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں،ہمیں قرآن پاک اور نبی اکرم ﷺ کی سیرت کے مطابق زندگیاں گزارنے کیلئے مسلمانوں کی اصلاح اور ان کی تربیت کرنی ہے،یہ سوچ اور عقیدہ درست نہیں ہے کہ چودہ سو سال پہلے والی شریعت پر آج کے دور میں عمل نہیں ہو سکتا،مسلمانوں کا ہر عمل سیرت رسول ﷺ کے مطابق ہونا چاہیے۔حافظ محمد سعید نے کہاکہ بیشتر مسلمان ملکوں میں سود پر مبنی معاشی نظام چل رہے ہیں،دین اسلام کو مسجد کی چار دیواری تک محدود کر دیا گیا ہے،سیاست اور معیشت میں بھی نبی اکرم ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا طرز عمل موجود ہے،ہمیں معیشت و معاشرت میں بھی اسلامی اصولوں سے بھی رہنمائی لینی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بیرونی قوتیں مسلمان ملکوں میں دہشت گردی کی آگ بھڑکا رہی ہیں،دھماکوں، تخریب کاری اور دہشت گردی کا ارتکاب وہ خود کرتی ہیں لیکن پروپیگنڈہ مسلمانوں کیخلاف کیا جاتا ہے،ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان ملک باہم متحد ہوں اور درپیش مسائل کے حل کیلئے دشمن قوتوں کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہاکہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ملک اسلام دشمن طاقتوں کا بہت بڑا ہدف ہے، جس طرح نبی اکرم ﷺ کے دور میں مدینہ کو خطرات درپیش تھے اسی طرح آج وطن عزیز پاکستان کو بھی نقصانات سے دوچار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،بیرونی سازشیں ناکام بنانے کیلئے ملک میں اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنا بہت ضروری ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
      پاکستان

      02/04/2026
      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک
      پاکستان

      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

      27/03/2026
      وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
      پاکستان

      وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

      22/03/2026
      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023

      تازہ ترین

      سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

      17/04/2026
      او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

      پاکستان بزنس کونسل  کی طرف سے   پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "چیلنجنگ ٹائمز میں کیش کنٹرول ورکشاپ”  کاانعقاد،  ٹولز فراہم کئے گئے

      کوونٹری فولزل  وارڈ کی کمیونٹی کا کونسلر عبدالسلام خان کی مکمل حمایت کا اعلان

      ’’ہن ٹھنڈ رکھ ،بین نہ کر‘‘ خواجہ آصف کا مودی کو مشورہ

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon