ممبئی( سچ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ پیشہ وارانہ مصروفیات سے ذاتی زندگی کو متا ثر نہیں کرتے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکا رہ کا کہنا تھا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کے پیشوں کی عزت کرتے ہیں اورذاتی زندگی اور پیشہ وارانہ زندگی میں مناسب توازن پیدا کر نے کو شش کر تے ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ اور ان کے شوہراپنے پیشوں کو اپنے درمیان نہیں آنے دیتے اور عام جوڑوں کی طرح نارمل زندگی جی رہے ہیں لیکن ہماری زندگی کی ترجیحات بلکل واضح ہیں۔ہم ہمارے پیشوں کو بہت سنجیدگی سے نہیں لیتے۔