پیرس(سچ نیوز ) یورپی ملک فرانس کے دارلحکومت پیرس میں زور دار دھماکہ ہواہے جس کے باعث کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم غیر ملکی میڈیا کا کہناہے کہ یہ دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیرس کے علاقے 9th ایرون ڈسمنٹ میں واقع ” ری ڈی ٹریوائز‘ عمارت میں ہوا ہے ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم موقع پرموجود کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور تحقیقات کا آغازکر دیا ہے تاہم ابھی تک دھماکے کی مصدقہ وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں ۔دھماکے کی تصویریں سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ دھماکے کے بعد عمارت میں آگ بھی لگ گئی ہے ۔
پیرس میں زور دار دھماکہ
پیرس میں زور دار دھماکہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023