پڑھالکھاپنجاب پنجاب حکومت کےمنشورکی صریحاخلاف ورزی ہونے پر سب تحصیل پپلاں۔ ضلعی انتظامیہ میانوالی خاموش تماشائی کوئی ایکشن نہ لیا
شیلٹرلیس سکول گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کندیاں سٹی کی زمین شہرسے دورفوجی چوک کندیاں کے نزدیک خرید کرانے میں کرپٹ عملہ مال پٹواری حلقہ موضع کندیاں پکہ ۔سی ای اوایجوکیشن میانوالی اوراے سی پپلاں۔ڈی سی میانوالی اپ تمام کا شکریہ اپ جیت گئے کیونکہ اس سکول کو تو اس محلہ حاجی عالم خان کاسابق کونسلر اکرام اللہ آرائیں بھی اپنا گھرفروخت کرناچاہتاتھاجوڈی سی میانوالی کے پاس پیش بھی ہوا کوئی شنوائی نہ ہوئی اورعدالت میں سکول کے کیس کے ساتھ زمین دینے کابیان حلفی بھی جمع کرایا ہے غریب لوگ سکول کی بچیوں کے والدین اہل محلہ ہارگئے عدالت میانوالی اورلاہورہائی کورٹ میں کیس بھی کیا جو ابھی تک زیرسماعت ہے شکریہ حلقے کے ممبران اسمبلی کاجنہوں نے اس عوامی مسئلہ میں کوئی دلچسبی نہ لی اس کوسپورٹ نہ کرکے اپنا عوامی نمائندہ ہونے کاثبوت دیا جائے