لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) تین روز ارجنٹائن کے فٹ بالر ایمیلیانو سالا ایک طیارے میں سفر کر رہے تھے جو اچانک لاپتہ ہو گیا اور تاحال اس کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔اب اس طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے متعلق ایوی ایشن کے ماہرین نے حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سابق پائلٹ آیسٹیئر روزنچین اور دیگر ایوی ایشن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ”بدقسمت طیارے کے پروں پر برف جم جانا اس کی تباہی کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔ یہ طیارہ سنگل انجن تھا اور سنگل انجن طیارے کو سردیوں کے موسم میں رات کے وقت سمندر کے اوپر سے گزارنا خطرے سے خالی نہیں ہوتا، کیونکہ ایسے میں طیارے کے پروں جہاں برف جم جانا عام بات ہے وہیں طیارے کے انجن کے کام چھوڑنے کا بھی خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں طیارے کی تباہی یقینی ہوتی ہے کیونکہ اس میں دوسرا انجن نہیں ہوتا۔“
پَروں پر برف جمنے کی وجہ سے تباہ ہونے والا مسافر طیارہ
پَروں پر برف جمنے کی وجہ سے تباہ ہونے والا مسافر طیارہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025