پسرور ۔پسرور کے متعلقہ تھانہ پھلورہ کی حدود شہزادہ گاؤں سے لاش برآمد

پسرور روزنامہ سچ نیوز تازہ ترین
پسرور ۔پسرور کے متعلقہ تھانہ پھلورہ کی حدود

شہزادہ گاؤں سے لاش برآمد

لاش کی شناخت وقار ولد محمد بوٹا سکنہ اعیسہ ڈوگراں قوم انصاری سے ہوئی

مقتول دو بہنوں کا اکیلا بھائی تھا

موت مبینہ طور پر فائر لگنے کی وجہ سے ہوئی

ایس ایچ او تھانہ پھلورہ سعید نذیر ہمراہ پولیس ٹیم موقع پر موجود و مصروف عمل کاروائی شروع کر دی

محمد عمران سچ نیوز ظفروال

Exit mobile version