کراچی (سچ نیوز) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی، ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان زندہ باد۔