8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      پاک امریکہ تعلقات کا تعطل ٹوٹ گیا ، پومپیو کی پاکستانی ہم منصب کو دورہ واشنگٹن کی دعوت ، امریکہ کو بتادیا کہ بلیم گیم سے کچھ نہیں ملے گا :وزیر خارجہ

      پاک امریکہ تعلقات کا تعطل ٹوٹ گیا ، پومپیو کی پاکستانی ہم منصب کو دورہ واشنگٹن کی دعوت ، امریکہ کو بتادیا کہ بلیم گیم سے کچھ نہیں ملے گا :وزیر خارجہ

      06/09/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      7
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد (سچ نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاک امریکہ تعلقات کا تعطل ٹوٹ گیاہے ، امریکہ نے ڈو مور کا تبادلہ نہیں کیا ، ہم اپنے لوگوں کو دال ر وٹی کھلا سکتے ہیں اس لئے میں نے امدادی فنڈ روکے جانے سے متعلق بات نہیں کی ،پاکستان کا موقف ذمہ داری سے پیش کیاہے ، پومپیو نے مجھے دورہ امریکہ کی دعوت دی ہے ،امریکہ کو بتا دیا ہے کہ بلیم گیم اور شیم گیم سے کچھ نہیں ملے گا ، افغان مسئلے کا حل سیاسی ہے اور اس حوالے سے امریکہ کی سوچ تبدیل ہوئی ہے جو ایک مثبت اشارہ ہے ۔

      تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں امریکہ وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آج امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ماحول یکسر بد لا ہوا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا رویہ مثبت تھا اور میں نے پاکستان کا موقف پیش کیا اور حقیقت پسندانہ موقف پیش کیاہے ۔ قوم سے غلط بیانی نہیں کرنا چاہتا ۔ پاکستان کے موقف کا دفاع کرنا میری ذمہ داری ہے ۔میں نے پاکستان کا موقف ذمہ داری سے پیش کیا ۔ میں یہ عرض کر سکتا ہوں کہ ملاقات خوشگوار رہی اور اختتام کس بات پر ہوا ؟ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پومپیو نے مجھے امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے، جب میں اقوام متحدہ میں جاﺅں گا تو اسی موقع پر امریکی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات کا ارادہ رکھتاہوں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اس مثبت ماحول کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ نے اپنی خارجہ پالیسی کا از سر نو جائزہ لیا ہے اور انہوں نے سوچا ہے کہ افغانستان کا جو مستقل حل ہے وہ سیاسی ہے اور یہ وہ موقف ہے جوعمران خان برسوں سے کہہ رہے ہیں کہ اس مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور ہمیں سیاسی حل کی طرف جانا ہوگا ۔ امریکی وزیر خار جہ نے کہا کہ یہ معاملہ ہمارا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ڈیل کرے گا ۔ اس میں دیگر اداروں کی معاونت بھی ہوگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے عندیہ ملا ہے کہ آج امریکہ طالبان کے ساتھ ڈائریکٹ مذاکرات کے لئے تیار ہے ۔ امریکی وزیر خار جہ کی دوسری بات بہت معنی خیز ہے کہ امریکہ افغانستان میں زیادہ عرصہ قیام نہیں رکھنا چاہتا ۔ اس کے لئے واضح ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا لیکن اس میں ایک بہت واضح اشارہ موجودہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے امریکی وزیر خارجہ سے کہاہے کہ موقف سچائی پر مبنی ہونا چاہئے جب ہم ایک دوسرے کے تحفظات سنیں گے نہیں تو پیش رفت نہیں ہوگی ۔ ہم نے اچھے انداز میں ان کی خواہشات کوسمجھا اور اپنے توقعات بھی پیش کیں۔ میں نے پومپیو کو واضح اشارہ کیا کہ آپ کو اس نئی حکومت کے مینڈیٹ کو سمجھنا چاہئے ۔ یہ ایک نئی حکومت ہے اور اس سے نئی توقعات وابستہ ہیں اور اس سے ایک نئی اپروچ ہوگی۔ اس نئی اپر وچ سے مراد یہ ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی کو از سرنو دیکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اپنے ہمسایہ ممالک سے مثبت اپروچ کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہماری حکومت کا ایجنڈا ایک کام پاکستانی کی بہتری ہے ۔ اگر یہ ہمار ا ایجنڈ ہے تو پھر ہماری خارجہ پالیسی کو اس ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے معاون بننا ہو گا ۔ ا س لئے ہم ایک نئی اپر وچ کے ساتھ آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس لئے میں نے فیصلہ کیاہے کہ میرا پہلا غیر ملکی دورہ افغانستا ن کاہوگا ۔ افغانستان ہمارا پڑوسی ہے ۔ مذہب اور کلچر نے ہم کو جوڑا ہوا ہے ۔ پاکستان اگر ترقی کرے گا تو اس کے فوائد افغانستان کو بھی پہنچیں گے ۔ آج کی ملاقات میں جو گفتگو ہوئی پہلے دفتر خارجہ میں ہوئی اور اس کے بعد وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہوئی ، جب پومپیو سے ملاقات ہورہی تھی اس میں وزیر اعظم عمران خان ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے ۔ ہم نے مل کر تبادلہ خیال کیا ۔ پہلے ایسا ہوتارہاہے کہ وہ آئے، پہلے یہاں ملے اور پھر جی ایچ کیومیں تشریف لے گئے اور پھر وہاں ملاقاتیں ہوئیں۔ آج مشترکہ ملاقات میں یہ پیغام گیاہے کہ ہم سب ایک پیچ پر ہیں اور پاکستان کا مفاد سب سے مقدم ہے اور ہم مل جل کر آگے چلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان سے مذاکرات میں آگے بڑھناہے تو پاکستان کی مدد درکار ہوگی اور پاکستان اس میں ایک مثبت کردار ادا کرے گا ۔ انہوںنے کہا کہ میں نے واضح طور پر کہاہے کہ اگر ہم نے مغرب کی جانب دیکھتاہے تو پھر ہم کومشرقی سرحد پر سہولت درکار ہے ۔ کنٹرول لائن پر جو فائرنگ ہوتی ہے اس سے معصوم لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے ڈومور کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا، ہم ملے ایک دوسرے کو سنا ، سوچا اور سمجھا اور مستقبل میں مقاصدکاتعین کرنے کے لئے واشنگٹن میں دوسری ملاقات کا فیصلہ کیا ۔ میںنے امریکی وزیر خارجہ سے کہاہے کہ الزام لگانے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا ۔ میں نے جو مثبت چیز محسوس کی وہ یہ ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں تعطل ٹوٹ گیاہے اور آج کی ملاقات نے تعلقات کو نئے سرے سے استوار کرنے کیلئے ماحول بنا دیا ہے ۔ انہوں نے کہ امدادی فنڈ روکنے کا فیصلہ اس حکومت کے وجود میں آنے سے پہلے ہوچکا تھا ۔ اس فیصلے کے تحت یہ رقم روکی گئی ہے ۔ میں نے اس حوالے سے امریکی وزیر خا رجہ سے بات نہ کرنے کا فیصلہ کیاتھا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا رشتہ لینے دینے کا نہیں اور خوددار قومیں مختلف طرح سے سوچتی ہیں۔ اللہ نے ہم کوایسا ماحول دیاہے کہ ہم اپنے لوگوں کو عزت کی دال روٹی کھلا سکتے ہیں اور اس کی بڑی گنجائش موجود ہے ۔اس لئے میں نے فیصلہ کیا کہ اس حوالے سے بات نہیں کرنی ۔

      انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں جمی بر پگھل گئی ہے ۔ پاکستان نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ۔ میں نہ کریڈ ٹ لینا چاہتا ہو ں اور نہ دینا چاہتا ہوں۔ اب آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے ۔ کتنا عرصہ تو پاک امریکہ گفتگو ہی نہیں ہوئی اور آج اس کا آغاز ہواہے ۔ آج کی نشست میں کوئی منفی پہلودکھائی نہیں دیا ۔ ہم نے مغربی سرحد پر کامیاب آپریشن کئے ہیں اور ہمارے عوام نے اس کے لئے قربانیاں دی ہے ۔ ہم بہتر ماحول سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں ۔ ہم نے افغانستا ن سے تعلقات کا ایک نیا ڈھانچا ترتیب دیاہے جو اس سے قبل موجود نہ تھا ۔ بہت سے ایشوزہیں لیکن ان کو حل کرنے کا ایک طریقہ کار وضع ہوچکا ہے لیکن اگر ہمارے ساتھ مشرقی سرحد پر چھیڑ چھاڑ جاری رہی تو پھر ہماری توجہ بٹی رہے گی ۔وزیر خارجہ شا ہ محمو د قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے امریکہ کوبڑا واضح پیغام گیاہے کہ ہم امن سے رہنا چاہتے ہیں اور اپنے ملک کی غربت کومٹانا چاہتے ہیں

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
      پاکستان

      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      10/09/2023
      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
      پاکستان

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon