تل ابیب (سچ نیوز) اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پاس اسرائیل کا کوئی پائلٹ نہیں ہے اور نہ ہی اخبار نے اس کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستانی سوشل میڈیا پر اسرائیلی اخبار ‘ہاریٹز‘ کے فرنٹ پیج کی خبر کا ایک عکس کثیر تعداد میں شیئر کیا گیا ہے جس میں اسرائیلی پائلٹ کی پاکستان میں موجودگی اور اس کی واپسی کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔ کہ جس طرح اس خبر کو پیش کیا گیا ہے وہ جھوٹ پر مبنی ہے ۔ پاکستان اور انڈیا کے مابین فروری 2019 میں ڈاگ فائٹ ہوئی تھی جس میں بھارتی مگ 21 تباہ اور اس کا پائلٹ گرفتار ہوا تھا۔ جو خبر سوشل میڈیا پر ایڈٹ کرکے شیئر کی جارہی ہے وہ 2014 کی ہے اور اصل سرخی کچھ یوں تھی، “Israeli Pilots and Blind Obedience? That’s Nonsense”(اسرائیلی پائلٹس اور ان کی تابعداری؟ یہ احمقانہ ہے )۔
’پاکستان کے قبضے میں اسرائیل کا کوئی پائلٹ نہیں ہے‘ سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہونے کے بعد اسرائیلی اخبار خود میدان میں آگیا
’پاکستان کے قبضے میں اسرائیل کا کوئی پائلٹ نہیں ہے‘ سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہونے کے بعد اسرائیلی اخبار خود میدان میں آگیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024