نیویارک( سچ نیوز )پاکستان کے خلاف ہزرہ سرائی کرنے والے پاکستانی نڑاد کینیڈین شہری طارق فتح کو پاکستانیوں اور کشمیریوں نوجوانوں نے گھیر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طارق فتح اقوام متحدہ کے باہر ہونے والے مظاہرے کی جگہ موجود تھے۔ جہاں پاکستانی اور کشمیری نژاد امریکی بھارت کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے، اس موقع پر بھارت نواز مظاہرین بھی طارق فتح کے ہمراہ موجود تھے۔کبھی لبرلزم کے پرچار اور شدت پسندی کے ناقد کی حیثیت سے مشہور طارق فتح کو دیکھ کر مظاہرین نے انہیں گھیرے لیا، جس کے بعد پولیس اور ان کے حامیوں نے انہیں بڑی مشکل سے مظاہرین کے نرغے سے چھڑایا۔لوگوں کی جانب سے یہ لمحات کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلے۔ دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے طارق فتح کو کشمیری نوجوانوں نے گھیر لیا
پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے طارق فتح کو کشمیری نوجوانوں نے گھیر لیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024