پاکستان کو ایسی ریاست بنانا چاہتے ہیں جہاں کمزور طبقے کو اوپر لایا جائے’

فیصل آباد: (سچ نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسی ریاست بنانا چاہتے ہیں جہاں کمزور طبقے کو اوپر لایا جائے۔

وزیراعظم عمران خان نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا خصوصی اقتصادی زون ترقی کی جانب پہلا قدم ہے، ریاست مدینہ کا دوسرا عنصر قانون کی بالادستی تھا، ریاست کمزور طبقوں کی فلاح کی ذمہ دار ہے۔

Exit mobile version