مٹیاری
ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد کامران بھٹی سچ نیوز
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے کو آڈینیٹر میر سہراب خان مری اور وزیراعلی سندھ کے صلاحکار نایاب لغاری نے بھٹ شاھ میں شاھ عبدالطیف بھٹاٸی کے مزار پر چادر چڑھاٸی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ان کے ساتھ دیگر پیپلز پارٹی کے کارکنان بھی موجود تھے ۔