کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ہونے والے اضافے کے بعد سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 54روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر اضافے کے بعد 1978 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا
پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: کاروبار
Related Content
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
منجانب
AvaniAdmin
21/11/2022
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2022
ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟
منجانب
AvaniAdmin
16/06/2022
سونا مزید مہنگا
منجانب
AvaniAdmin
22/05/2022
گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی
منجانب
AvaniAdmin
20/05/2022