پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ،دونوں ملکوں کے عسکری تعلقات میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی،پینٹاگون

پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ،دونوں ملکوں کے عسکری تعلقات میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی،پینٹاگون

واشنگٹن(سچ نیوز)پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ہے، پاکستان امریکاعسکری تعلقات میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی۔ڈائریکٹر پریس آپریشنز پینٹاگون راب میننگ نے آف کیمرہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان کےلئے پاکستان کا کردار کلیدی ہے، خطے میں پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں۔

Exit mobile version