پیانگ یانگ(سچ نیوز)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگر امریکا اپنی اقتصادی پابندیوں کو ختم نہیں کرتا تو جوہری ہتھیار سازی کے پروگرام کا دوبارہ آغاز کیا جا سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق شمالی کوریائی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ، جب امریکی اور جنوبی کوریائی حکومتوں نے شمالی کوریا پر پابندیوں کے ذریعے دباؤ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ شمالی کوریائی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ امریکا اپنے موقف میں تبدیلی پیدا نہیں کرتا تو شمالی کوریا اپنی اقتصادی ترقی کے لیے جوہری قوت میں اضافہ کر سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے شمالی کوریائی سفارت کار سے اگلے ہفتے کے دوران ملاقات کا عندیہ دیا ہے۔
پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو جوہری ہتھیار سازی شروع کر سکتے ہیں: شمالی کوریا
پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو جوہری ہتھیار سازی شروع کر سکتے ہیں: شمالی کوریا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024