8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

    وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

    پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم شوبز
      ٹی وی ڈراموں میں لازوال اداکاری کرنے والے گلاب چانڈیو انتقال کر گئے

      19/01/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      49
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      کراچی(سچ نیوز)لاکھوں لوگوں پر اپنی منفرد اور جاندار اداکاری سے انمٹ نقوش چھوڑنے والے ملک کے معروف اور سینئر ترین اداکار  گلاب چانڈیو کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ،ان کی تدفین کل نواب شاہ میں کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سندھی اور اردو  ڈراموں کے مشہور اداکار گلاب چانڈیو کافی عرصے سے علیل اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے ،اُنہیں 2 روز قبل  طبیعت زیادہ خراب ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ آج خالق حقیقی سے جا ملے، گلاب چانڈیو کی عمر 60 برس تھی،ان کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پورے ملک میں پھیل گئی اور  لاکھوں مداحوں کو سوگوار کر گئی ۔گلاب چانڈیو کی نماز جنازہ اور  تدفین آبائی گاؤں نوابشاہ میں کی جائیگی۔ گلاب چانڈیو کے لواحقین میں دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔اداکار گلاب چانڈیو  نے پی ٹی وی کے کراچی سینٹر سے نشر ہونے والےڈراموں سے شہرت حاصل کی،وہ عام طور پر ڈراموں میں منفی کردار ادا کرتے تھے اور اپنے مکالمات کی ادائیگی کی وجہ سے معروف تھے۔گلاب چانڈیو نے سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھا اور 2014 میں وہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن گئے تھے۔گلاب چانڈیو نے اپنے فنی کئریر کا آغاز 1980 میں ڈرامہ سیریل ”خان صاحب“ سے کیا،ان کی آخری فلم باکسر شاہ حسین کی زندگی پر بننے والی بائیو پک فلم”شاہ“تھیانہوں نے سندھی اور اردو فلموں میں بھی کام کیا۔گلاب چانڈیو نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’نوری جام تماچی‘، ’چاند گرہن‘، ’ماروی‘، ’زہرباد‘، ’ساگر کا موتی‘ اور بیوفائیاں سمیت کئی یاد گار  ٹی وی سیریل شامل ہیں۔ گلاب چانڈیو کو ملک گیر شہرت ان کے ڈرامے ’نوری جام تماچی‘ سے ملی ،گلاب چانڈیو  اپنے بے ساختہ مکالموں کے باعث بھی مشہور تھے۔حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ءکو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ گورنر عمران اسماعیل  اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ممتاز اداکار گلاب چانڈیو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلاب چانڈیو منجھے ہوئے اداکار تھے،ان کے انتقال سے سندھ ہی نہیں ملک بہترین اداکار سے محروم ہو گیا ہے ۔انہوں نے گلاب چانڈیو کی مغفرت اور ان کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
      پاکستان

      11/08/2023
      شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
      شوبز

      29/07/2023
      بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
      بین الاقوامی

      بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

      26/07/2023
      پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

      25/07/2023
      کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا

      21/07/2023
      اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے

      20/07/2023

      تازہ ترین

      بارہ سال پہلے امریکا کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر کیا کہا تھا؟حنا ربانی کھر کا بڑاانکشاف

      14/04/2026
      پاکستان او رسعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران جنگ کے تناظر میں فعال ہو گیا، امریکی ویب سائٹ کا رپورٹ میں دعویٰ

      خیبر پختونخوا اسمبلی میں کیلاش میرج ایکٹ بل 2026ء پیش کردیا گیا، ، اہم شقیں شامل

      پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے رضوان آفتاب احمد کے اعزاز میں تقریب، خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا

      اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ جائے گی, ریزرو فوجی مزید نہیں لڑ پائیں گے: اسرائیلی آرمی چیف کی وارننگ

      امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں: امریکی عہدیدار

      14/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon