ماسکو ( سچ نیوز ) روس میں بغیر پائلٹ پرواز کرنے والے انتہائی جدید سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے پر کام جاری ہے، جبکہ ففتھ جنریشن سے تعلق رکھنے والے ایس یو۔ 57 لڑاکا طیارے رواں سال کے آخر تک رشین ایرو سپیس فورسز کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ایوی ایشن سسٹمز کے ڈائریکٹر جنرل سرگئی خوخلوف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ روس میں سکستھ جنریشن سے تعلق رکھنے والے جدید ترین لڑاکا طیارے اور ففتھ جنریشن طیاروں میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اس جدیدسکستھ جنریشن لڑاکا طیارے کو بغیر پائلٹ اڑانے کا آپشن بھی ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیا طیارہ گزشتہ طیاروںسے کہیں زیادہ تیز، برق رفتار ‘موثرانداز سے کنٹرول اور پرواز کی صلاحیت کا حامل ہو گا۔
وہ ملک جس نے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے ہی بنانا شروع کردیئے
وہ ملک جس نے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے ہی بنانا شروع کردیئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024