(سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ میں وزارت خزانہ چھوڑ کر توانائی کی وزارت لے لوں۔
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )