8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

    وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

    پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      وزیر اعلیٰ سندھ کا متبادل کون ہو گا؟ ایسا نام سامنے آ گیا ہے کہ جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے گا

      31/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      13
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      کراچی(سچ نیوز)سندھ کی سیاست ’’ٹھنڈے ٹھار‘‘ موسم میں انتہائی گرم ہو چکی ہے ، اِن ہاؤس تبدیلی اور گورنر راج کی افواہیں بھی زور پکڑ چکی ہیں جبکہ کہا جا رہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کانام آنے کے بعد پیپلز پارٹی میں نئے وزیر اعلیٰ سندھ کے ناموں پر غور و خوض شروع کر دیا گیا ہے ،وزیر اعلیٰ سندھ کا متبادل کون ہو گا؟نجی ٹی وی ایسا نام سامنے لے آیا ہے کہ جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے گا ۔نجی ٹی وی ’’دنیا نیوز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا آخری حد تک ساتھ دے گی تاہم اگر عدلیہ کی طرف سے وزیر اعلیٰ سندھ کو ہٹا دیا گیا تو   پیپلز پارٹی کی طرف سے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ کو متبادل وزیر اعلیٰ کے طور  پر سامنے لایا جائے گا ۔نجی ٹی وی کا کہنا تھا کہ سندھ کی سیاست کے حوالے سے محاذ گرم ہو چکا ہے ،ایک طرف مراد علی شاہ کو استعفیٰ پر مجبور کرنے کے لئے تحریک انصاف دباؤ بڑھا رہی ہے تو دوسری طرف جے آئی ٹی رپورٹ میں ان کا نام آنے کے بعد مراد علی شاہ کے مسائل میں اضافہ ہو چکا ہے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے اندر فارورڈ بلاک یقینی ہے اور بیس سے 26 ارکان فارورڈ بلاک میں جا سکتے ہیں،اگر سندھ حکومت بچ بھی گئی تو نئے وزیر اعلیٰ کا نام بھی ’’شاہ ‘‘ ہی ہو گا ۔نجی ٹی وی کا کہنا تھا کہ اِن ہاؤس تبدیلی آئی تو موجودہ اراکان میں سے ہی کسی کو وزیر اعلیٰ بنایا جائے گا اور ان میں ناصر حسین شاہ سب سے زیادہ مضبوط امیدوار ہیں ۔پی ٹی آئی جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد مراد علی شاہ پر دباؤ بڑھا تو رہی ہے لیکن یہ کہنا کہ پیپلز پارٹی کے 22سے 26 اراکان تحریک انصاف کے رابطے میں ہیں یہ درست نہیں ہے ،گذشتہ روز ہی 99ارکان سندھ  اسمبلی سید مراد علی شاہ پر اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں تاہم اس سلسلہ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی کل ایک ٹاسک لے کر کراچی آ رہے ہیں جس کے بعد ہی اندازہ ہو گا سندھ کی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پر اگر دباؤ اس حد تک بڑھ گیا کہ وزیر اعلیٰ کو ہٹانا ناگزیر ہو جائے تو پھر پارٹی کے سب سے مضبوط امیدوار سید ناصر حسین شاہ ہی ہوں گے ۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
      بین الاقوامی

      09/04/2026
      وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل
      بین الاقوامی

      وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

      09/04/2026
      ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا
      بین الاقوامی

      ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

      09/04/2026
      پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری
      بین الاقوامی

      پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

      09/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
      بین الاقوامی

      سکھ فار جسٹس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور جےڈی وینس کی 2027 کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد گی کی درخواست جمع کروا دی

      09/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
      بین الاقوامی

      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      07/04/2026

      تازہ ترین

      بارہ سال پہلے امریکا کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر کیا کہا تھا؟حنا ربانی کھر کا بڑاانکشاف

      14/04/2026
      پاکستان او رسعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران جنگ کے تناظر میں فعال ہو گیا، امریکی ویب سائٹ کا رپورٹ میں دعویٰ

      خیبر پختونخوا اسمبلی میں کیلاش میرج ایکٹ بل 2026ء پیش کردیا گیا، ، اہم شقیں شامل

      پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے رضوان آفتاب احمد کے اعزاز میں تقریب، خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا

      اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ جائے گی, ریزرو فوجی مزید نہیں لڑ پائیں گے: اسرائیلی آرمی چیف کی وارننگ

      امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں: امریکی عہدیدار

      14/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon