8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مئی 18, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان

      وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے والے جام کمال کے خاندان کو ایسا اعزاز نصیب ہو گیا جو ملک میں کسی کو دوسرے کو حاصل نہیں ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

      19/08/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      11
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      کوئٹہ(سچ نیوز) جام خاندان بلوچستان کی سیاسی تاریخ کا وہ واحد خو ش قسمت خاندان ہے,جن کے سر پر وزارت اعلی کا ہما چوتھی بار بیٹھا ہے جو کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کامنفرد اعزاز ہے۔جام آف لس بیلہ جام کمال وزارت اعلیٰ کا انتخاب جیتنے

      کے بعد پاکستان کی تاریخ کے وہ واحد سیاست دان بن گئے ہیں جن کی تین نسلیں وزارت اعلیٰ کی کرسی پر براجمان رہیں۔ ان سے قبل ان کے والد جام یوسف اور دادا جام میر غلام قادر خان بھی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔نواب جام کمال خان ریاست لسبیلہ کے تیرہویں جام ہیں۔ ان کا خاندان گزشتہ تقریبا 300 سال سے لسبیلہ پر حکمرانی کرتا ہوا آ رہا ہے، 1742 میں جام عالی خان سے شروع ہونے والے اس سلسلے کو موجودہ جام کمال خان دوئم تک آتے آتے 3 صدیوں کا سفر طے کرنا پڑا۔ زندگی کی 45 بہاریں دیکھنے والے جام کمال خان یکم جنوری 1973 کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تاریخی شہر بیلہ میں پیدا ہوئے، انہی دنوں اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے نیشنل عوامی پارٹی کی حکومت اور ون یونٹ کے خاتمے کے بعد صوبے کا باضابطہ درجہ ملنے کے بعد بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللہ مینگل کی حکومت کو ہٹا کر صوبے میں گورنر راج لگا دیا اور بعد ازاں جام میر غلام قادر خان کو صوبے کا وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا۔وزارت اعلیٰ کی کرسی جام غلام قادر کے حصے میں دوسری بار جنرل ضیاء الحق کے دور میں 1985 کو آئی جب وہ تین سال تک وزیر اعلیٰ رہے۔ جام غلام قادر کے بعد وزارت اعلی کی کرسی ان کے صاحبزادے جام یوسف کے حصے میں بھی آئی، جام یوسف جنرل پرویز مشرف کے دور میں 2002 سے 2007 تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائز رہے۔نواب جام کمال نے اپنی سیاست کا آغاز اپنے والد جام یوسف کے زیر سایہ ہی کیا، 1998 کے بلدیاتی انتخابات میں وہ پہلی بار بحیثیت سٹی ناظم حب منتخب ہوئے اور اس کے بعد جنرل مشرف کے دور میں 2001 کے نئے بلدیاتی نظام روشناس کرایا جس میں وہ ضلع لسبیلہ کے ضلعی ناظم منتخب ہوئے۔ 2013 میں ان کے والد سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام یوسف کی وفات کے بعد وہ نئے جام آف لسبیلہ منتخب ہوئے، 2013 کے ہی عام انتخابات میں وہ پہلی بار آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہوئے، الیکشن کامیاب ہونے کے بعد انہوں نے قومی اسمبلی کی نشست رکھی اور حکمران جماعت مسلم لیگ( ن) میں شمولیت اختیار کرلی اور انھیں وزیر مملکت پیڑولیم و قدرتی وسائل کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔عام انتخابات سے محض چند مہینے قبل ہی وزرات اور بعد ازاں مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہنے والے جام کمال کو بلوچستان میں بننے والی نئی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کا مرکزی صدر بنایا گیااور 2018 کے انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی اور 18 اگست کو جام کمال خان وزارت اعلی کے عہدے پر فائز ہوئے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In