وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب میں تقروتبادلوں کی منظوری مل گئی
پنجاب کے کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلوں کی منظوری دیدی گئی ، ذرائع
شوکت علی ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی تعینات کر نے کی منظوری ، ذرائع
مومن آغا کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب تعینات کرنے کی منظوری، ذرائع
بابر حیات تارڑ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
کمشنر لاہور بلال آصٖف لودھی تبدیل کرنے کی منظوری ، ذرائع
سیف انجم کو کمشنر لاہور تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ، ذرائع
ندیم محبوب سیکرٹری ہائوسنگ تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
ظفر نصر اللہ کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
کیپٹن ریٹائرڈ محبوب کو کمشنر راولپنڈی تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
طاہر فاروق کو ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
فرح مسعود کمشنر سرگودھا تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
شان الحق کمشنر ملتان تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
عمران سکندر کو سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
ارم بخاری کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
نبیل اعوان کو سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
عرفان میمن کو ڈی جی فوڈ پنجاب تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
عشرت حسین کو کمشنر فیصل آباد تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع
چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب شیخ کو تعینات کرنے کی منظوری ، ذرائع