وزیراعظم کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پراظہار افسوس، شریف فیملی کوقانون کے مطابق تمام سہولتیں دینے کی ہدایت

اسلام آباد (سچ نیوز) وزیراعظم عمرا ن خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ شریف فیملی کوقانون کے مطابق تمام سہولتیں دیں گے ۔اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بھی شریف فیملی کوسہولتوں دینے کی ہدایت کی ہے ۔

Exit mobile version